Be Careful from ApnaKharian.com

Update: 18/06/2012

The owner of this website has confirmed that he don’t like teachings of Qadyani religion and he don’t accept them a religion. He don’t accept Mirza Ghulam Ahmed as a prophet but he consider him a liar. Upon his request I am removing this post.

5 thoughts on “Be Careful from ApnaKharian.com

  1. My name is Muhammad Arif and my father name is Muhammad shafi my village name is pir jand i belong to pious family i have done gradutaion with B/ed and my first part M.A has completed in political science and i am ready For second part but job is not avail able my contact number is below 0344-5979001

  2. Lanatu Allah he Alal Kazebeen.

    میں عمران ہوں اپنا کھاریاں کا مالک، میں نے آج تک کسی کو قادیانیت کی نہ دعوت دی ہے نہ مجھے قادیانیت سے کوئی دلچسپی ہے. جس نے بھی یہ لکھا ہے اس نہ کبیرہ گناہ کیا ہے جھوٹ بول کے، کے میں نے اس کو قادیانیت کی دعوت دی.

    میرا تعلق ایک قادیانی خاندان سے ہے اور میں خود اس کو سہی نہیں سمجھتا، اور میں اس کے خلاف خود کام کر رہا ہوں، اکثر میرا قادیانی حضرات سے بحث مباحثہ چلتا رہتا ہے.

    میں الحمدلللہ مسلمان ہوں اور میں مرزا غلام احمد کو غلط سمجھتا ہوں. اور میری ویب سائٹ پی بھی آپ کو کہیں قادیانیت کا کوئی مواد نہیں ملے گا، اگر میں ہوتا تو ضرور اس کا پرچار کرتا. مجھے کیا کسی کا کوئی ڈر ہے.

    یہ ارتیکلے لکھنے والے نے سارا کا سارا جھوٹ بولا ہے. اور میں ان سے یہی کہوں گا کے خدا کا خوف کریں اور اللہ سے پناہ مانگیں اور اس ارتیکلے کو ختم کر دیں.

    باقی میں آپ کے تقویٰ پی چھوڑ دیتا ہوں.

    میں لوگوں کی مدد کرتا رہتا ہوں اس نیت سے کے وہ اللہ کی مخلوق ہے . اگر آپ کھاریاں کے قادیانیوں سے ملیں تو وہ بھی میرے بارے میں بتا دیں گے کے میں ان سے سلام دو کم ہی رکھتا ہوں اور ان کی مسجد بھی نہیں جاتا. مجھے اسلام کی سہی تعلیم میرے استاد جاوید احمد غامدی نے دی ہے.

    آپ اگر چاہیں تو اپنا کھاریاں سے ہی رابطہ کر سکتے ہیں.

    اللہ آپ کو ہدایت دے

  3. عمران صاحب، ہر قادیانی یہی کہتا ہے کہ وہ مسلمان ہے، ابھی بھی آپ یہ مان رہے ہیں کہ آپ قادیانی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں تو اس میں کوئی ابہام نہیں کہ آپ نے ماضی میں یقیننا اس مذہب کا پرچار کیا ہو گا۔ میں نے اپنا کھاریاں ویب سائٹ پر بینر لگوانے کی غرض سے رابطہ کیا تھا تو مجھے مرزا غلام احمد کے متعلق پوچھا گیا اور معلومات دینے کی دعوت دی گئی ،یہ غالبا تین سال پہلے کی بات ہے، چنانچہ میں نے اپنا کھاریاں سے روابط توڑ دیے، یہ بات چیت ایم ایس این میسنجر پر ہوئی یا پھر یاہو مینسجر پر اس لیے میرے پاس اس کا ریکارڈ نہیں ہے ورنہ وہ ریکارڈ میں یہاں پر سامنے لے آتا۔

    ابھی بھی اگر آپ توبہ کرتے ہیں اور لا الہ الاللہ محمد رسول اللہ پڑھ لیتے ہیں تو میں یہ آرٹیکل ہٹا دیتا ہوں۔ اور اگرمیں غلطی پر ہوں تو میں اللہ تعالی سے معافی مانگتا ہوں۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s