اپنا کھاریاں نامی ویب سائٹ سے ہوشیار رہیں

اپ ڈیٹ-مورخہ اٹھارہ جون دو ہزار بارہ : اپنا کھاریاں کے مالک عمران نے اس بات کا اقرار کیا ہے کہ وہ قادیانی مذہب کو نہیں مانتے، اگرچہ ان کے خاندان کے کچھ لوگ قادیانییت سے تعلق رکھتے ضرور ہیں۔ تاہم عمران قادیانیت پر لعنت بھیجتے ہیں اور مرزا غلام احمد قادیانی کو ایک جھوٹا انسان مانتے ہیں اور آنحضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو آخری نبی تسلیم کرتے ہیں۔ اس لیے ان کی درخواست پر یہ پوسٹ ختم کی جارہی ہے۔

2 thoughts on “اپنا کھاریاں نامی ویب سائٹ سے ہوشیار رہیں

  1. Lanatu Allah he Alal Kazebeen.

    میں عمران ہوں اپنا کھاریاں کا مالک، میں نے آج تک کسی کو قادیانیت کی نہ دعوت دی ہے نہ مجھے قادیانیت سے کوئی دلچسپی ہے. جس نے بھی یہ لکھا ہے اس نہ کبیرہ گناہ کیا ہے جھوٹ بول کے، کے میں نے اس کو قادیانیت کی دعوت دی.

    میرا تعلق ایک قادیانی خاندان سے ہے اور میں خود اس کو سہی نہیں سمجھتا، اور میں اس کے خلاف خود کام کر رہا ہوں، اکثر میرا قادیانی حضرات سے بحث مباحثہ چلتا رہتا ہے.

    میں الحمدلللہ مسلمان ہوں اور میں مرزا غلام احمد کو غلط سمجھتا ہوں. اور میری ویب سائٹ پی بھی آپ کو کہیں قادیانیت کا کوئی مواد نہیں ملے گا، اگر میں ہوتا تو ضرور اس کا پرچار کرتا. مجھے کیا کسی کا کوئی ڈر ہے.

    یہ ارتیکلے لکھنے والے نے سارا کا سارا جھوٹ بولا ہے. اور میں ان سے یہی کہوں گا کے خدا کا خوف کریں اور اللہ سے پناہ مانگیں اور اس ارتیکلے کو ختم کر دیں.

    باقی میں آپ کے تقویٰ پی چھوڑ دیتا ہوں.

    میں لوگوں کی مدد کرتا رہتا ہوں اس نیت سے کے وہ اللہ کی مخلوق ہے . اگر آپ کھاریاں کے قادیانیوں سے ملیں تو وہ بھی میرے بارے میں بتا دیں گے کے میں ان سے سلام دو کم ہی رکھتا ہوں اور ان کی مسجد بھی نہیں جاتا. مجھے اسلام کی سہی تعلیم میرے استاد جاوید احمد غامدی نے دی ہے.

    آپ اگر چاہیں تو اپنا کھاریاں سے ہی رابطہ کر سکتے ہیں.

    اللہ آپ کو ہدایت دے

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s