ملک ریاض کی طرف سے سیلاب زدگان کے لیے دو ارب ڈالر

بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض نے ماہ رمضان میں سیلاب زدگان کی امداد کے لیے اپنی کل جائیداد کا پچھتر فیصد عطیہ دینے کا اعلان کیا جو دو ارب ڈالر سے زیادہ مالیت کا اساسہ ہو گا. میں نے اپنی زندگی میں اتنی بڑی امداد کا پہلی مرتبہ سنا ہے. ملک ریاض نہ یہ بات سی این این پر اپنے انٹرویو کے دوران کہی. جس پر میزبان نے ان سے دوبارہ پوچھا تو ملک صاحب نے کہا، اس سے بھی زیادہ دینے کا ارادہ ہے. ملک ریاض نے پاکستان میں 140 امیر ترین افراد سے کہا ہے کہ وہ اپنے پاکستانی بھائیوں کی امداد کے لیے آگے آئیں. ملک ریاض نے یہ بھی کہا کہ عالمی اداروں نے کلی طور پر پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر امداد دینے کا اعلان کیا لیکن میں اس کے دو گنا سے بھی زیادہ رقم دینے کا ارادہ رکھتا ہوں .

یہ خبر ایکسپریس نیوز پر چھپی، مجھے بھی پہلے اس پر یقین نہیں ہوا، اگر تو یہ خبر سچی ہو تو مجھے یہ گمان گزر رہا ہے کہ ملک ریاض نے ماہ رمضان میں جنت خرید لی ہے. اس رقم کا اس سے اچھا مصرف ہو ہی نہیں سکتا تھا…

ملک صاحب کو ایک تجویز یہ بھی ہے کہ وہ اس رقم کو خود خرچ کریں اور پاکستان میں بے گھر لوگوں کو گھر بنا کر دیں، کیوں کہ بحریہ ٹاون کا تجربہ ان کے ساتھ ہے.

پاکستان آبزرور
Malik Riaz announces $ 2b for affectees

پاک ویلز
Malik Riaz a billionaire to spend 75 per cent of his fortune to aid – PakWheels Forums

دی نیشن
Bahria Town donates $2b to flood victims | Pakistan | News | Newspaper | Daily | English | Online


3 thoughts on “ملک ریاض کی طرف سے سیلاب زدگان کے لیے دو ارب ڈالر

  1. Pingback: Tweets that mention ملک ریاض کی طرف سے سیلاب زدگان کے لیے دو ارب ڈالر « Dinga City -- Topsy.com

  2. Mr. Malik Riaz will donate this amount to the flood effectees or not, but it is my appeal to malik saahib to honestly mention the true source or sources of earning this amount. Malik sahib do not enjoy a rich backgroun. With a humble origin, he is faced with a lot of allegations associated with his character to make money through illigal sources taking benefit of his links with the army generals of this hapless country. Malik sahib kia khial hay?

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s