ڈنگہ میں مرزا فیملی کی اہم بزرگ اللہ کو پیاری ہو گئیں

ڈنگہ میں مرزا فیملی کی ہر دل عزیز اور سب میں پیار بانٹنے والی بزرگ خاتون ہستی مرزا سلیم، مرزا نعیم اور مرزا شاہد ندیم کی والدہ وفات پا گئی ہیں، اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں مقام عطا فرمائے۔ تمام دوستوں سے فاتحہ شریف اور قل شریف پڑھنے کی درخواست ہے۔