August 6, 2009 by Saima Yasir
یہ میرا ڈنگہ شہر اور ہماری بے حسی
ڈنگہ صوبہ پنجاب کا ایک غیر معروف اور ضلع گجرات کا ایک معروف مگر چھوٹا شہر ہے، لیکن اپنے محل وقوع کے حوالے سے بہت اہمیت کا حامل ہے کیوں کہ ارد گرد ایک سو سے زیادہ دیہات کے لیے ڈنگہ ایک منڈی کی حیثیت رکھتا ہے، اگر ہم ڈنگہ کا تفصیلا جائزہ لیں تو ایک بڑے شہر کی بیشتر سہولیات موجود ہیں جن میں گرلز اور بوائز ڈگری کالج، ٹیلی فون ایکسچینچ، تمام موبائل کمپنوں کے بوسٹرز ، بہت بڑی غلہ منڈی ، کپڑوں کی بہت بڑی مارکیٹ، اشیا خردونوش کی مارکیٹ اور ہسپتال وغیرہ شامل ہے۔
Continue Reading »
Posted in Dinga | Tagged Advocate, Customers, Dinga, Grocery, Kharian, Kharian Bar Council, Pakistan, Punjab, Raised prices, ہماری بے حسی, لالچ, مہنگائی, ناجائز منافع, ڈنگہ, کھاریاں بار کونسل, پنجاب, اشیا خوردونوش, صائمہ یاسر ایڈووکیٹ, ظلم | Leave a Comment »
August 5, 2009 by Yasir Imran
اپنا کھاریاں ڈاٹ کام
آپ سب کے لیے اطلاع ہے کہ اپنا کھاریاں نامی ویب سائٹ سے ہوشیار رہیں، یہ ویب سائٹ قادیانیوں نے بنائی ہے اور اسکا مقصد مسلمانوں کو بے وقوف بنا کر، لالچ دے کر قادیانی مذھب کی طرف راغب کرنا ہے۔ اپنا کھاریاں ویب سائٹ والے لوگوں کی مالی مدد کر کے اور ان کے بچوں کی تعلیم کے اخراجات کا بیڑا اٹھانے کا لالچ دے کر انہیں قادیانی مذھب کی دعوت دیں گے، انہیں جھوٹی باتیں بتا کر دین حق سے بھٹکانے کی کوشش کریں گے، سب خواتین و حضرات سے گزارش ہے اگر آپ کو اپنا کھاریاں نامی ویب سائٹ سے کسی مالی مدد، نوکری یا کسی اور فائدے کی پیش کش ہو تو صاف انکار کر دیں۔
میں نے اپنا کھاریاں ویب سائٹ کے سربراہ سے ڈنگہ کی ویب سائٹ کے اشتہار کے لیے رابطہ کیا تو انہوں نے مجھے مفت اشتہار کے بدلے قادیانی مذھب میں شمولیت کی دعوت دی، جس پر میں نے صاف انکار کردیا، پھر ان کو دین حق کی دعوت بھی دی اور کہا کہ آپ غلط رستے پر ہیں، پر جب میں نے دیکھا کہ وہ تواندھیروں میں بہت آگ جا چکے ہیں پھر میں نے ان سے تمام رابطے منقطع کر دیے
Posted in Kharian, News | Tagged Ahmadi, Ahmadiyat, ApnaKharian, Apnakharian.com, Fake Muslims, Ghulam Ahmad, Marzai, Mirza Ghulam, Mirza Qadyani, Qadyani, Qadyaniyat, ہوشیار رہیں, قادیانی, مرزئی, انٹرنیٹ پر قادیانی, اپنا کھاریاں, احمدی, جھوٹے مسلمان, دھوکا نہ کھائیں | 1 Comment »
May 30, 2009 by Yasir Imran
Dear Everybody
This is warning for all muslim people who follow prophet Mohammad PBUH teachings. Please becareful from the website
www.apnakharian.com
This website is developed by Qadiyani people and they want to promote their religon in Pakistan with support of Western World. If someone from this site make a favor for you, like help in your studies or a job offer they must request you to Belive on their fake leader “Mirza Ghulam Ahmad”. Please becareful and don’t visit that site for any purpose or reason.
May Allah show us the right path.
Posted in Kharian, News | Tagged Ahmadi, Ahmadiyat, ApnaKharian, Apnakharian.com, Fake Muslims, Ghulam Ahmad, Mirza Ghulam, Mirza Qadyani, Qadyani, Qadyaniyat, ہوشیار رہیں, قادیانی, انٹرنیٹ پر قادیانی, احمدی, جھوٹے مسلمان, دھوکا نہ کھائیں | Leave a Comment »
May 14, 2009 by Yasir Imran
Posted in Pictures | Tagged Boy, Crops, Dinga, Gujrat, Guy, human, Jhelum, Kharian, kid, male, man, Mandi, Mandi Baha ud din, Pakistan, People, person, Punjab, Villager, young man | Leave a Comment »
May 5, 2009 by Viraj Chopra
The Sibal’s are a very well regarded family in India and they all seem to hail from Dinga! I understand that there was (is?) a Sibalaon Wali de Galli in Dinga. There’s a lot of history of Dinga available in www.sibal.com. The Sibals have been around in Dinga for 4-500 years. Recommend those interested in Dinga link up with their website.
Posted in Information | Tagged Dinga, Sibal, Sibal Family | 10 Comments »
February 24, 2009 by Yasir Imran
ڈنگہ مغربی پنجاب میں واقع ایک چھوٹا سا شہر ہے ، یہ دریائے جہلم اور دریائے چناب کے درمیان والے خطہ میں ہے-لاہور سے راولپنڈی جانے والی مرکزی شاھراہ ڈنگہ سے تقریبا ۱۵ میل کے فاصلے سے گزرتی ہے۔ ڈنگہ پاکستان اور بھارت کی سرحد سے ۵۰ اور ۷۰ میل کے فاصلے پر واقع ہے۔
ڈنگہ ایک زمانے میں میٹھی سونف کے لیے بہت مشہور تھا، یہ سونف چینی چڑھا کر تیار کی جاتی تھی، آج بھی ڈنگہ کے بازاروں میں آپ کو اس کی بے شمار دکانیں نظر آئیں گی
ڈنگہ کی آبادی تازہ تریں اعدادوشمار ک مطابق ۷۰ ہزار نفوس پر مشتمل ہے، بہت سے مشہور و معروف افراد ڈنگہ سے تعلق رکھتے ہیں جن میں میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر نمایاں ترین ہیں
ٹیکنالوجی کی ترقی کے لحاظ سے بھی ڈنگہ کسی سے پیچھے نہیں، دور حاضر کی تمام سہولیات ٹیلیفون، تمام موبائل فون کمپنیوں کے ٹاور، انٹرنیٹ، کیبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک ڈنگہ میں دستیاب ہیں
ڈنگہ کا بازار علاقہ کے درجنوں دیہات کے لوگوں کی تمام ضروریات پوری کرتا ہے، اشیا خردو نوش سے لے کر لباس، بجلی کی مصنوعات، ، کاسمیٹکس، موبائل سیٹس، گھریلو اشیا، فریج ٹیلی ویژن، فرنیچر اور گھروں کی تعمیر میں استعمال ہونے والی اشیا سب دستیاب ہے
اسکے علاوہ ڈنگہ میں تمام بنکوں کی شاخیں موجود ہیں اور علاج کی سہولیات میہا کرنے کےلیے بے شمار ہسپتال موجود ہیں
ڈنگہ میں لڑکوں اور لڑکیوں کے ڈگری کالجز بھی موجود ہیں
ڈنگہ ملکوال سے لالہ موسی جانے والی ریلوے لائن کے ساتھ بھی منسلک ہے، یوں اشیا کی ترسیل اور ذرائع نقل و حمل کی ساری سہولیات بھی موجود ہیں
میں آئندہ بھی اس موضوع پر اور لکھوں گا۔ اپنی رائے ضرور دیں
Posted in Business and Market, Information, اردو | Tagged Dinga city details, Introduction to Dinga, ڈنگہ, ڈنگہ شہر, ڈنگہ شہرکا تفصیلی تعارف | 11 Comments »
January 25, 2009 by Yasir Imran
Here are some pictures of Boys Degree College Dinga , courtsey : meradinga.com
Posted in Information, Pictures | Tagged boys college, degree college, Dinga, Dinga City, photos, pics, Pictures, school, snaps, ڈنگہ, ڈنگہ شہر | Leave a Comment »
Older Posts »