Heavy Rains and Flood Water in Dinga

ڈنگہ میں شدید بارش اور سیلاب سے گلیاں پانی سے بھر گئیں

ستمبر 5، 2014 ڈنگہ میں گزشتہ تین چار دنوں سے شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، نہ صرف ڈنگہ بلکہ پورے پنجاب میں شدید بارش نے گلیوں اور سڑکوں کو سیلابی پانی سے بھر دیا ہے، زرعی زمینیں زیر آب آ گئی ہیں اور زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔ تمام عوام اللہ تعالی سے دعا کر رہے ہیں کہ اللہ تعالی رحم اور مہربانی کرے اور شدید بارشوں کو روک دے، نیچے ڈنگہ کی چند تصاویر دی گئی ہیں

Kolian Shah Hussain Pictures

I visited Kolian village during my vacation in November 2009. We went to Mian Arif saab’s house, He is my high school teacher and a good friend of my father. I took these pictures beside their houses.

Park in Dinga

This is the only park in Dinga. Kids enjoy playing here but some time naughty boys wondering inside so it will not be a nice place for families.

Ye Mera Dinga Shehar or hamari be Hisi

یہ میرا ڈنگہ شہر اور ہماری بے حسی

ڈنگہ صوبہ پنجاب کا ایک غیر معروف اور ضلع گجرات کا ایک معروف مگر چھوٹا شہر ہے، لیکن اپنے محل وقوع کے حوالے سے بہت اہمیت کا حامل ہے کیوں کہ ارد گرد ایک سو سے زیادہ دیہات کے لیے ڈنگہ ایک منڈی کی حیثیت رکھتا ہے، اگر ہم ڈنگہ کا تفصیلا جائزہ لیں تو ایک بڑے شہر کی بیشتر سہولیات موجود ہیں جن میں گرلز اور بوائز ڈگری کالج، ٹیلی فون ایکسچینچ، تمام موبائل کمپنوں کے بوسٹرز ، بہت بڑی غلہ منڈی ، کپڑوں کی بہت بڑی مارکیٹ، اشیا خردونوش کی مارکیٹ اور ہسپتال وغیرہ شامل ہے۔

Continue reading